خواب میں عقیق دیکھنے کی تعبیر

خواب میں عقیق دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عقیق ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کا مصاحب ہوگا اوراس سے خیر پائے گا۔ اوراگرد یکھے کہ عقیق اس سے ضائع ہوا ہے اور اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس عقیق کا ڈھیر ہے اور اس میں سے کچھ کھایا ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا۔ جو شرف اور بزرگی اور مرتبہ پائے گا۔

0/Post a Comment/Comments