حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈاکٹر طبیب اور فقیہ کے ہے ۔ کیونکہ طبیب بیماروں کا علاج کرتا ہے اورفقیہ لوگوں کو دین کی راہ دکھاتا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ ڈاکٹر دوائیں بیچتا ہے اور لوگوں کو خیر و راحت پہنچاتا ہے تو خیر و سعادت (خیر و سعادت:بھلائی اور بہتری) کی دلیل ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کہا گر کوئی دیکھے کہ ڈاکٹری کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے خیر و منفعت ہر ایک کو پہنچے گی اور اس کا نیک نام ملک میں روشن ہوگا۔
ایک تبصرہ شائع کریں