خواب میں طلاق دینا, خواب میں طلاق لینا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ اگر میں دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے اور اس کی ایک ہی عورت ہے ۔ دلیل ہے کہ مرتبے اور عزت سے گرے گا۔ اور اس کی اس عورت کے سوا اور عورت بھی ہے دلیل ہے کہ اس مرتبے اور عزت میں کچھ کمی ہو گی ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے ۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جسے پشیمان ہو گا۔ اورخواب میں خلع کرنا (عینی عورت سے مال لے کر طلاق دینا )دولت مندی ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ (اور اگر عورت مرد جدا ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ ہر ایک کو اپنی کشائش سے بے نیاز کرے گا۔ )
ایک تبصرہ شائع کریں