خواب میں دوڑنا
حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر د یکھے کہ کسی کا م کے لئے دو ڑ تا ہے ۔ د لیل ہے کہ اس کا م سے پشیما نی پا ئے گا ۔ اور اگر د یکھے کہ اس سے پشیمان ہو ا اور دو ڑ ا ۔ د لیل ہے کہ اس کا م کو جلد ی کر ے گا ۔ حضرت جا بر مغر بی ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک کا م میں دو ڑ نا دیر کام پر د لیل ہے اور د یر کر نی جلد ی کر نے پر د لیل ہے ۔ شتالنگ(ٹخنہ): خواب میں ٹخنہ جنگ اور خصوصیت ہے ۔ اگر خواب میں ٹخنہ دیکھے کہ اس کے ساتھ کھیلتا ہے اور شور شرا بے کی آوا ز آتی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا ہو گا ۔ اور اگر بازی کے و قت خاموش ہے تو مال حرام پائے گا ۔
ایک تبصرہ شائع کریں