خواب میں حیض دیکھنا

خواب میں حیض دیکھنے کی تعبیر

 حضرت ابن سیرین پہلے نے فرمایا ہے کہ خواب میں حیض مردوں کے لیے معیشت مردوں کے لیے معیشت میں بقاء ہے اور عورتوں کے لیے مال کی زیادتی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ حیض آیا ہے تو فساد اورحرام کی دلیل ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ حیض آیا ہے۔ تو اندوہ سختی کی دلیل ہے اور اگر عورت دیکھے کہ اس کو حیض آیا ہے دلیل ہے کہ اس پر دنیا کا کام بند ہو جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ صاحب خواب مستور ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں حیران ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی عورت پاک ہوئی اور اس نے حیض کے بعد غسل کیا ہے دلیل ہے کہ اس پر دنیا کے کام کشادہ گے۔ اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے۔

0/Post a Comment/Comments