Khwab Mein Darood pak Parhna
Khwab mein darood pak parhna can have multiple interpretations. Keep reading to discover the most authentic Dream Interpretation of recite darood pak in a dream in Urdu, based on the Islamic Dream Interpretation. Find out more khwab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on Tabeer ur Roya.
خواب میں درود شریف پڑھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دور شریف بھیجتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی مرادیں پوری ہوں گی اور اس پر روزی فراخ ہو گی اور عاقبت بخیر ہو گی ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر میں دیکھے کہ دور شریف بہت بھیجتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حج کرے گا اور اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوخواب میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ آپ کے طریق بجا لائے گا۔
ایک تبصرہ شائع کریں