خواب میں جادو کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا کار باطل ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جادو کرتاہے ۔ تو دلیل ہے کہ بیہودہ اور باطل کام کرے گا ،اور بعض اہل تعبیر کے نزدیک جس کے لیے جادو کیاجائے اس کو فتنہ ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا جھوٹ کا عہد ہے کہ جس سے لوگوں کو فریب دے گا اور خواب میں جادو فریب دینے والادشمن ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا چھ وجہ پر ہے۔ فتنہ. فریب. مکراندیشہ. باطل اور جھوٹ. بے اصل کام
ایک تبصرہ شائع کریں