Khwab Mein Methai Dekhna
Khwab mein methai dekhna can have multiple interpretations. Keep reading to discover the most authentic Dream Interpretation of Seeing sweets in a dream in Urdu, based on the Islamic Dream Interpretation. Find out more khwab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on Tabeer ur Roya book written by Ibn Sirin.
خواب میں مٹھائی دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیرینی اور خوشی اور حلال کی روزی ہے۔اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے شیرینی دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے روزی پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیرینی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ منفعت پاۓ گا۔حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر ینی خوبصورت کنیر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شیرینی سفید ہے۔ دلیل ہے کہ پارسا ہوگا ۔ اوراگر شیرینی سرخ ہے ۔ دلیل ہے بدمست اور عیش پسند ہوگا۔ اور اگر زرد ہے تو بیمار صفت کنیر پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر ینی چار وجہ پر ہے (۱) منفعت(۲) مال حلال (۳)علم وادب اور دانائی (۴) خوب رو نیر ۔
ایک تبصرہ شائع کریں