Khwab Mein Dukan Dekhna
Khwab mein dukan dekhna can have multiple interpretations. Keep reading to discover the most authentic Dream Interpretation of Seeing a shop in a dream in Urdu, based on the Islamic Dream Interpretation. Find out more khwab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on Tabeer ur Roya.
خواب میں دکان بنانا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دکان بنائی ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دکان خراب کی ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دکان گری ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ مالک کی اجازت کے بغیر اس کی دکان پر بیٹھ گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی عیال پر تصرف کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دکان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)عورت (۲)عیش(۳)عزت اور مرتبہ(۴)نیکی(۵)بلندی(۶)اگر نئی دکان ہے تو مرتبہ پائے گا
ایک تبصرہ شائع کریں