خواب میں آزادی حاصل کرنا

Khwab Mein Azadi Dekhna

خواب میں آزادی حاصل کرنا

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ آزاد ہوا یا اس کو کسی نے آزاد کیا ۔ دلیل ہے کہ اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا ۔ اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا اور اگر حج نہیں کیا ہے تو حج کرے گا اور اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا اور اگر گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا اور اگر غمگین ہے تو خوش ہو گا اور غم سے رہائی پائے گا۔ اگر قید میں ہے تو خلاصی پائے گا۔ حاصل یہ ہے کہ خواب میں آزادی کا دیکھنا نہایت بہتر ہے ۔

0/Post a Comment/Comments