خواب میں چکی دیکھنے کی تعبیر
چکی والا خواب میں وہ آدمی ہوتا ہے کہ جس کے ذریعے اہل خانہ کو روزی ملتی ہے اور روزی کماتا ہے تا کہ اہل خانہ اس پر گزر کریں ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چکی والے کو خواب میں دیکھنا ایسے مرد کا دیکھنا ہے کہ جس کے ہاتھ میں روزی ہوتی ہے۔ اگر آسیا بان جو ان سے ہے تو تعبیر نیک ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ چکی کو گدھا یا اونٹ جتا ہوا ہے تو اچھی طرح آٹا گرتا ہے تو دلیل ہے کہ آسیابان کو دولت اور اقبال حاصل ہے اور اگر چکی کے پھرنے کے وقت چکی والا چکی کے پتھر کی آواز سنتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے کام میں قوت ہوگی ۔
ایک تبصرہ شائع کریں