خواب میں منی دیکھنے کی تعبیر

خواب میں منی دیکھنے کی تعبیر

منى وہ پانی ہے کہ جس سے بچہ پیدا ہوتا ہے حضرت ابن سیرین پلے نے فرمایا ہے کہ خواب میں منی کا دیکھنا مال ہے جس سے کہ خوش ہوگا ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس آب منی کا ایک مٹکا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت مال حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے عضو تناسل سے بہت سی منی نکلی ہے دلیل ہے کہ اسی قدر اپنی کمائی سے مال بہت سا حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی پہلے نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے عضو تناسل سے آب منی جاری ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر بر گانے سے مال حاصل کرے گا۔ حضرت جابر مغربی پہلے نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی منی اٹلی ہے۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا فرمان حق تعالی ہے۔ انا خَلَقْنَا الإِنْسَانَ مِنْ نُطْفَة ان ان سان کو نطفہ سے پیدا کیا ہے جس کو ہم آزمائے ہیں۔ حضرت جعفر صادق اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں منی چار وجہ پر ہے۔ (۱) فرزند (۲) زیادتی مال (۳) نقصان مال (۴) بزرگی۔ اور اگر صاحب خواب دیکھے کہ اس کی منی باہر نکلی ہے تو معبر کو چاہیے کہ زیادتی مال پر تعبیر بیان کرے اور اگر منی نہیں نکلی ہے تو مال کا نقصان ہوگا۔

0/Post a Comment/Comments