خواب میں نوشادر دیکھنا

خواب میں نوشادر کھانے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں نوشادر غم و اندوہ ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نوشادر ہے دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نوشادر کھایا ہے تو نہایت سخت غم و اندوہ پر دلیل ہے-

0/Post a Comment/Comments