Khwab Mein Likhne Ki Tabeer
خواب میں لکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں د یکھے کہ لکھتا ہے یا کسی کو لکھنا سکھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ علم اور عقل سیکھے گا۔ اوراگر دیکھے کہ کوئی چیز لکھتا ہے تو اس کے شر اور فساد پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ قرآن اور احادیث اور توحید اور دعا لکھتا ہے تو خیرو صلاح پر دلیل ہے۔ اور اگر کوئی چیز شعر یا غزل سے لکھی ہے تو بڑائی پر دلیل ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں