khwab mein meda dekhna
خواب میں معدہ دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا معدہ قوی اور بے آفت ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی زندگی دراز ہو گی۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی عمر کوتاہ ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں معدہ چھ وجہ پر ہے: (1) مال حرام (2) برائی (3) نا خوش باتیں (4) فرزند (5) زندگانی دراز (6) ایسا کام کرنا کہ جس سے فائدہ اور منفعت حاصل ہو۔
ایک تبصرہ شائع کریں