خواب میں خود کو معطل ہوتے دیکھنا

Khwab Mein Naukri se nikal Diye Jaane Ki Tabeer

خواب میں خود کو معطل ہوتے دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی کام سے معزول ہوا ہے یا اس کو کسی نے معزول کیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا اور اگر عورت نہ رکھتا ہوتو تجارت میں نقصان ہو گا۔

0/Post a Comment/Comments