خواب میں باقلا دیکھنا

Khwab Main Baaqla Dekhna

خواب میں باقلا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں باقلا کا دیکھنا وقت پر ہو یا بے وقت ہو ، پکا کھائے یا کچھا کھائے غم کی دلیل ہے اور تروخشک میں تاویل کا حکم برابر ہے اور اگر دیکھے کہ باقلا کھایا نہیں ہے تو بھی غم و اندوہ تھوڑا ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ باقلا اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے یا گھر سے باہرڈالا ہے اور اس میں سے کچھ بھی نہیں کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نقصان نہ ہو گا خاص کر جب باقلا کو اس کے موسم میں دیکھا ہو ۔

0/Post a Comment/Comments