خواب میں بازو بند دیکھنا

Khwab Mein Bazo Band Dekhna
خواب میں بازو بند دیکھنا
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اسکے بازو میں سنہری بازو بند ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بھائیوں یا کسی اور سے نفرت اور غم پہنچے گا۔اور اگر بازو بند چاندی کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی یا بھانجی کی شادی ہوگی۔ اور اگر یہ خواب عورت دیکھے تومال و نعمت اور آرائش کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بازو بند چاندی یا آہن کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بھائی سے قوت اور مدد ملے گی او ر اگر دیکھے کہ بازو بند ٹوٹا یا ضائع ہوا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

0/Post a Comment/Comments