خواب میں گنا دیکھنے کی تعبیر

Khwab Mein Ganna Dekhna

خواب میں گنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ نیشکر چوستا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کام میں مشغول ہو گا۔ اور بقدر گنا چوسنے کے اس میں جھگڑا اور گفتگو ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو گنا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ گفتگو سے خلاصی پائے گا۔

0/Post a Comment/Comments