خواب میں گوہ دیکھنا

Khwab Mein Goh Dekhna

خواب میں گوہ دیکھنے کی تعبیر

اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو گوہ نے کاٹا ہے ۔ دلیل ہے کہ نقصان پائے گا ۔اور اگر دیکھے کہ گوہ کو مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کر ما نی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گوہ کا گوشت کھانا دلیل ہے کہ اس کو نفع پہنچے گا ۔ اگر دیکھے کہ گوہ نے اس کے گھر میں آواز دی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے گھر سے سوگ کی آواز نکلے گی۔

0/Post a Comment/Comments