خواب میں جلاب پینے کی تعبیر

Khwab Mein Julab Peena

خواب میں جلاب پینے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ گلاب کا پینا ما ل حلال اور پاک د ین ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے گلاب دیا ہے اور اس نے پیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر مال حاصل ہو گا اور نیز اس کے اعتقاد پاک اور درستی دین کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے گلاب دیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس سے خیرو منفعت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گلاب پیا نہیں ہے بلکہ زمین پر گرایا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

0/Post a Comment/Comments