khwab mein kaan ki lo dekhna
خواب میں کان کی لو دیکھنا
کان کی لو کو خواب میں دیکھنا خوش رویعنی خوبصورت اور مبارک لڑکا ہے اور دو بناگوش کو دیکھنا دولڑکے ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کی لو کو دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول ، پسر خوب رویعنی خوبصورت لڑکا ۔ دوم ، قدر اور مرتبہ۔ سوم ، درستی دین ۔چہارم ، فرزند کے باعث منفعت (منفعت :فائدہ)۔
ایک تبصرہ شائع کریں