Khwab Mein Sattu Dekhna
خواب میں ستو کھانا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ستو کھاتا ہے ۔ تودلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ستو کسی کو دئیے ہیں یا بیچے ہیں تو دلیل ہے کہ ا س سے غم و اندوہ دور ہو گا۔حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس ستو ہیں ۔ اورانہیں گھر سے باہر ڈال دیا ہے ۔ یا کسی کو بخش دئیے ہیں اوران میں سے کھائے نہیں تو اس سے امر کی دلیل ہے کہ وہ غم سے نجات اور خلاصی پائے گا۔
ایک تبصرہ شائع کریں