پرائیویسی پالیسی

  • تعبیرالرویاء کی یہ پرائیویسی پالیسی ویب سائٹ کے استعمال کے ضمن میں آپ کی فراہم کردہ یا ہماری وصول کردہ معلومات کے حوالے سے ضوابط بیان کرتی ہے- آپ اس پالیسی میں جان سکتے ہیں کہ ہم آپ کی کیا معلومات حاصل کرتے ہیں، ان معلومات کے حوالے سے آپ کے حقوق کیا ہیں، ان معلومات کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے اور آپ معلومات میں ترمیم وغیرہ کیسے کروا سکتے ہیں-
  • تعبیرالرویاء ایک معلوماتی ویب سائٹ ہے اور بنیادی طور پر ہم صارفین کی معلومات محفوظ کرنے سے دلچسپی نہیں رکھتے- کمنٹ، ای میل یا سوشل میڈیا کے رابطوں سے ہمارے پاس صارفین کی صرف دو معلومات ان کے نام اور شہر کے ساتھ آ سکتی ہیں جو کہ ای میل ایڈریس اور موبائل نمبر ہیں- ہم صارفین سے رابطے کی غرض سے ان کو محفوظ کرتے ہیں- ان معلومات کے تحت ہم ان کو ای میل، میسج اور وٹس ایپ کے ذریعے رابطے میں رکھتے ہیں اور صرف اپنی خبریں اور مواد پیش کرتے ہیں-
  • مذکورہ معلومات کو ای میل کونٹکٹ، موبائل کونٹکٹ اور ایکسل شیٹ میں محفوظ کیا جاتا ہے-
  • ویب سائٹ اور ادارہ ان مذکورہ معلومات کو نہ تو فروخت کرتا ہے، نہ کسی اور کو فراہم کرتا ہے، نہ مشتہر کرتا ہے اور نہ سپیمنگ کے مقاصد کے لئے استعمال کرتا ہے-
  • ان مذکورہ معلومات کے استعمال کے تحت آپ سے رابطے کو اگر آپ غیر مناسب خیال کریں تو ہمیں ای میل یا میسج کے ذریعے بتا سکتے ہیں- ایسی صورت میں آپ کی معلومات ریکارڈ سے حذف کر دی جائیں گی-
  • آپ اپنی معلومات میں ای میل، نمبر یا کوئی اور چیز تبدیل یا حذف کروانے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں-
  • ہم صارفین کے آئی پی ایڈریس کی تحقیق نہیں کرتے اور نہ ان کو محفوظ کرتے ہیں-
  • ویب سائٹ پر دیگر ویب سائٹس اور اداروں کے لنکس اور گوگل سمیت دیگر اداروں کے اشتہارات دیے جاتے ہیں- ان کے حوالے سے ویب سائٹ اور ادارہ کسی قسم کی ذمہ داری سے بری ہے-
  • ہماری ویب سائٹ سے براہ راست کسی چیز کی خریداری کی صورت میں آپ کی کوئی فنانشل معلومات، رہائشی پتہ اور کریڈٹ کارڈ نمبر وغیرہ محفوظ نہیں کیا جاتا-
  • ہم ویب سائٹ کے استعمال کے دوران اور بعد میں آپ کی کوکیز کا ریکارڈ نہیں رکھتے- البتہ ہماری ویب سائٹ پر دیگر ایڈورٹائیزرز آپ کی کوکیز استعمال کر سکتے ہیں-
  • ویب سائٹ پر کسی بھی قسم کے مقابلہ جات میں شرکت کے وقت آپ ای میل، موبائل نمبر اور دیگر جو بھی معلومات فراہم کرتے ہیں ان پر یہی پالیسی لاگو آتی ہے-
  • اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ ہم اس پرائیویسی پالیسی پر عمل نہیں کر رہے تو آپ ہمیں رابطہ کر کے اطلاع دے سکتے ہیں-