تعبیر الرؤیا اس ویب سائٹ کا استعمال قواعد و ضوابط کی یہاں درج شرائط سے مشروط ہے- ویب سائٹ پر آپ کے پہلے وزٹ سے یہ قواعد و ضوابط آپ قبول کرتے ہیں- اگر آپ کو ان قواعد و ضوابط سے اختلاف ہو تو آپ ویب سائٹ سے کسی بھی قسم کے مالی لین دین یا دیگر عملی معاملات سے گریز کریں- ویب سائٹ اور اس کے مالکان ویب سائٹ کی کسی بھی تحریر یا پیشکش، بشمول قواعد و ضوابط، میں کسی بھی وقت اور بغیر اطلاع کے تبدیلی کے مجاز ہیں اور ڈیلیٹ کرنے کا بھی حق رکھتے ہیں-
آپ اتفاق کرتے ہیں کہ:
آپ ویب سائٹ کے کسی بھی مواد کو کاپی نہیں کر سکتے اور نہ ہی اسے دوبارہ کسی اور ویب سائٹ یا سوشل میڈیا پر کاروباری یا غیر کاروباری مقاصد کے لیے شائع کر سکتے ہیں- شیئر کرنا اس ضمن میں نہیں آتا- نیز ویڈیوز کو امبیڈ کرنا بھی اس میں شامل نہیں-
آپ ویب سائٹ کے کسی بھی مواد میں کسی بھی تکنیک یا ہیک کے ذریعے تبدیلی نہیں کر سکتے- ویب سائٹ کے اصل مواد کی غلط پیشکش سنگین جرم گردانا جائے گا-آپ ویب سائٹ کو کسی ایسے طریقے یا مقصد کے لئے استعمال نہیں کریں گے جس سے ویب سائٹ، اس کا سرور یا نیٹ ورک اور دیگر صارفین کا استعمال اور معلومات متاثر ہوں-
اس ویب سائٹ پر آپ کی طرف سے دی گئی یا ہماری طرف سے وصول کردہ معلومات کو ہم کس طرح استعمال کرتے ہیں، اس کو ہم نے ویب سائٹ کی پرائیویسی پالیسی میں تفصیل سے بیان کر دیا ہے- آپ پرائیویسی پالیسی میں ان کا مطالعہ کیجئے- ویب سائٹ کے استعمال پر آپ ان تمام قواعد و ضوابط کی پابندی قبول کرتے ہیں جن کا اظہار پرائیویسی پالیسی اور یہاں قواعد و ضوابط میں کیا گیا ہے-
ویب سائٹ پر آپ تبصرہ یا کمنٹ کرتے وقت، ہمیں ای میل بھیجتے وقت یا ہمارے مواد کو کہیں بھی شیئر کرتے وقت اس بات کے پابند ہیں کہ آپ کی تحریر کسی غیر قانونی بات، گالی، دہشت گردی کے فروغ، کسی فرد، قوم، مذہب، سیاسی گروہ، انبیاء اور صحابہ کی توہین، بے حیائی، دھوکے، دھمکی، کسی کی نجی زندگی پر گفتگو یا دیگر ایسی باتوں سے پاک ہو- ویب سائٹ پر کمنٹ، ہمیں بھیجی گئی ای میل میں یا شیئرنگ کرتے وقت اپنی طرف سے دی جانے والی تشریح میں اس ضابطے کی خلاف ورزی کی صورت میں ہم قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں-
نیز کمنٹ یا ای میل کرنے کی صورت میں آپ ہمیں اپنی تحریر کو مشتہر یا پیش کرنے کا حق دیتے ہیں اور ساتھ ہی اس بات کا حق بھی دیتے ہیں کہ ہم آپ کی ای میل یا دیے گئے موبائل نمبر کو محفوظ کر سکیں اور آپ سے دوبارہ رابطوں کے لئے استعمال کر سکیں- ہم ایسی تمام معلومات کو نہ تو فروخت کرتے ہیں اور نہ ہی کسی اور کو فراہم کرتے ہیں-
ہم ویب سائٹ پر خود یا دیگر اداروں کے اشتراک سے مقابلہ جات وغیرہ کا اہتمام کرتے ہیں جن کے حوالے سے متعلقہ اور عمومی قواعد و ضوابط لاگو ہوں گے-
ویب سائٹ کے تمام تر مواد، سروسز اور پروڈکٹس کو “جو جیسا ہے” کی بنیاد پر پیش کیا گیا ہے- اس ضمن میں ہم کسی بھی طرح کی ذمہ داری سے بری ہیں-
ہم ویب سائٹ کے استعمال کے نتیجے میں کسی بھی طرح کے تکنیکی یا مالی نقصان کے ذمہ دار نہیں ہیں-
ہم اس بات کی ضمانت نہیں دیتے کہ یہ ویب سائٹ ہمیشہ قائم اور محفوظ رہے گی- ویب سائٹ سے کسی بھی ڈاؤن لوڈنگ کی صورت میں وائرس کی شکایات، ویب سائٹ کی رفتار، ویب سائٹ ڈاؤن اور ایسے دیگر مسائل کی صورت میں ویب سائٹ اور ادارہ جواب دہ نہیں ہے-
ویب سائٹ سے کسی بھی طرح کی خریداری کی صورت میں سروس اور پروڈکٹ کی متعلقہ معلومات، تفصیلات اور وارنٹیز ہی لاگو ہوں گی- بعد از خریداری ویب سائٹ اور ادارہ کسی بات کا ذمہ دار نہیں-
ہم ویب سائٹ پر تمام مواد اور معلومات کو انتہائی تحقیق کے بعد پیش کرتے ہیں- پیش کی گئی خبروں اور معلومات کا بنیادی ماخذ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا، ٹی وی چننلز، اخبارات، دیگر ویب سائٹس اور کتب وغیرہ ہوتی ہیں جن کا حوالہ دینا یا نہ دینا ہمارا اختیار ہے- آپ مواد کے حوالے سے ویب سائٹ اور ادارے کو کسی بھی صورت جوابدہ نہیں بنا سکتے-
ہمیں فراہم کردہ آپ کی تمام معلومات ہم انتہائی ایمانداری سے محفوظ رکھتے ہیں البتہ ہم اس بات کی ضمانت نہیں دیتے کہ آپ کی فراہم کردہ معلومات آپ کی طرف سے ہمیں اور ہماری طرف سے آپ سے رابطے کے دوران کسی تیسری پارٹی سے محفوظ ہیں-
آپ ہماری تحریری اجازت کے بغیر ویب سائٹ کے کسی پیج یا پوسٹ کا لنک نہیں بنا سکتے- ایسا کرنے کی صورت میں آپ مکمل طور پر ذمہ دار ہوں گے اور ہمارے قواعد و ضوابط آپ پر لاگو ہوں گے-
ویب سائٹ پر دیگر ویب سائٹس کے لنکس اور گوگل سمیت دیگر اشتہاری کمپنیوں کے لنکس دیے جاتے ہیں- ویب سائٹ اور ادارہ ان لنکس کی کسی بھی قسم کی ذمہ داری نہیں لیتا- کسی بھی ویب سائٹ کا لنک یا اشتہار دینے کا مطلب اس کی ترجمانی کرنا یا اس کے استعمال یا خرید و فروخت پر ابھارنا نہیں ہے- دیگر ویب سائٹس یا اشتہار کے لنک پر کلک کرنے اور وہاں چلے جانے کے بعد ان کے قواعد و ضوابط لاگو آتے ہیں- ایسی صورت میں کسی پیش رفت یا خرید و فروخت کی کلی ذمہ داری آپ کی اپنی ہے-
ویب سائٹ پر موجود تمام مواد کے کاپی رائٹس ویب سائٹ اور ادارے کو حاصل ہیں- ویب سائٹ کی تصاویر عمومی طور پر انٹرنیٹ سے ہی لی جاتی ہیں اور اس مد میں کاپی رائٹس کا خیال رکھا جاتا ہے- پیش کردہ تمام ویڈیوز ویب سائٹ اور ادارے کی ملکیت ہوتی ہیں- تمام کالمز اور تحریروں کی ذمہ داری ادارے پر ہے- ہم اکثر معلومات انٹرنیٹ کے با وثوق ذرائع سے حاصل کر کے ان کو اپنے الفاظ میں بیان کرتے ہیں-
ادارے اور ویب سائٹ کے نام، لوگو اور مواد کا غیر قانونی استعمال قانونی کاروائی کا باعث ہو گا-
اس ویب سائٹ کو دنیا کے کسی بھی ملک سے وزٹ اور استعمال کیا جا سکتا ہے اور ہر ملک کے قوانین الگ ہیں- تاہم کسی بھی طرح کے اختلاف یا پیچیدگی کی صورت میں پاکستان کے قوانین اور عدالتی نظام لاگو ہوں گے-
قواعد و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی میں کسی بھی قسم اور کسی بھی وقت تبدیلی کا اختیار ویب سائیٹ اور ادارے کو حاصل ہے-